لڑکی امتحان میں پاس لیکن خوشی منانا نصیب نہ ہو سکا۔

کریتی میں ماریہ کلیناکی نامی لڑکی مقابلے کے امتحان میں تو پاس ہوگئی لیکن خوشی منانا نصیب نہ ہوسکا اور ایک ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق 18 سالہ ماریہ امتحان میں پاس ہونے کی خوشی منانے کے لیے اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہو گئی۔ جب کہ اسکے دوست کو بھی گہرے زخم آئے ہیں اور وہ ہسپتال میں ہے۔

اس کی ہلاکت کی خبر سن کر اس وقت پورے کریتی میں سوگ کا سماں ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com