دنیا کا واحد ملک: آپ200 پاونڈ میں اس ملک کی نیشنیلٹی حاصل کر سکتے ہیں۔

سمندر کے درمیان کنکریٹ کے دو ستونوں پر کھڑا یہ لوہے کا ٹکرا کوئی بہری جہاز نہیں بلکہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے جس کا نام سی لینڈ ہے اور جس کی آبادی 50 افراد پر مشتمل ہے۔
اس ملک کی اپنی کرنسی ;جھنڈا اور پاسپورٹ ہے
آمدو رفت کیلیے یہاں کے لوگ ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ییں یہ ملک 1976 سے اب تک قائم ہے

درمیان میں اس ملک کے شہزادے نے 19.5 ملین میں اسے فروخت کرنے کیلیے اشتہار بھی دیا تھا
ایک آن لائن سٹور سے اس ملک کی معشیت چلتی ہے
یہ ملک برطانیہ کے ساحلوں سے دور علمی سمندروں میں واقع ہے
آپ 200 پاونڈ میں اس ملک کی نیشنیلٹی حاصل کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com