ترکی میں 5.5 ر یکٹر سکیل زلزلہ۔

آج صبح 9:30 منٹ پر ترکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کے جھٹکے ترکی اور سائپرس کے درمیانی علاقے میں محسوس کئے گئے۔

زلزلے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر تھی۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com